Kotli News

آزادکشمیر سے انتہائی افسوسناک خبر

شادی والے دن دولہا لاپتہ ہو گیا

زمین کھا گئی یا آسمان نگل گئی

دولہا کا کچھ پتہ نہ چل سکا

اہل خانہ شدید پریشان

تلاش گمشدہ…
شادی والے دن دولہا لاپتہ….
اغواء یا….. یا کوئی اور وجہ…؟
چوہدری محمد کاشف ولد حسین محمد کھڈ مٹھی دھڑہ ناڑہ والے کل رات 12 بجے سے لا پتہ ہیں ان کا موبائل گھر کے نزدیک سے ملا ہے آج محمد کاشف کی شادی کی تقریب بھی تھی اگر کسی بھی بھائی نے ان کو دیکھا ہو تو پلیز ان نمبرز پر رابطہ کریں
00923556503671
00923557031570

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *