میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللہ کا کلیدی کردار ہے، عمران خان کا الزام

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللہ کا کلیدی کردار ہے،سازش کے باقی 2کرداروں کے نام پہلے ہی بتا چکا ہوں،قتل کی دھمکیوں اور ارادہ قتل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا۔ عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ…

Read More

تحریک انصاف کے جلسہ میں “نامناسب پلے کارڈ” لے کر جانے والے ڈاکٹر نے معافی مانگ لی ،میں گرفتاری دینے جا رہا ہوں اور اپنی اس حرکت پر شرمندہ ہوں

تحریک انصاف کے جلسہ میں “نامناسب پلے کارڈ” لے کر جانے والے ڈاکٹر نے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر سیماب نے عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں 25مارچ کے جلسے میں ایک فلکس لے کر گیا تھا جس پر کچھ نا مناسب الفاظ تھے ، شام…

Read More

کراچی میں لوٹ مار کرتے ہوئے پکڑا گیا ملزم پی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا

کراچی کے علاقے بلدیہ مدینہ کالونی میں لوٹ مار کرتے ہوئے پکڑا گیا ملزم پی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا۔نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی میں قائم مارٹ میں ڈکیتی کی واردات عوام نے ناکام بنا دی۔ تین ڈاکو مارٹ میں داخل ہوئے، شہریوں سے لوٹ مار کی کوشش کی…

Read More

” عمران رہے گا یا ہم “ رانا ثناءاللہ نے اپنے بیان کی وضاحت جاری کر دی

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی نہیں دی، ایک سیاسی بات کی تھی، چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کے الیکشن ایک ساتھ ہوں گے،صوبوں میں نگران سیٹ اپ کے بغیر ہونے والے الیکشن کے…

Read More

اصل میں یہ نقص پاکستانی پوری بیٹنگ لائن کو خراب کر رہا ہے, وسیم اکرم

انگلینڈ سے سریز ہارنے کے بعد قومی ٹیم اب نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف ٹرائی سریز کھیلنے کریسٹ چرچ کے لیے روانہ و چکی ہے ۔ مگر بد قسمتی سے قومی ٹیم اپنی ہار کا بھی سوگ نہ کر سکی ۔ میچ کے فوری بعد ہی ٹیم کو ملک سے کوچ کرنا پڑ…

Read More

جنرل (ر) باجوہ کیسے آدمی ہیں؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پر شیخ رشید نے کیا جواب دیا

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم اداروں کے ساتھ الیکشن کی تاریخ پر صلح رکھنا چاہتے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جنرل (ر) باجوہ کہتے ہیں انہوں نے انٹرویو نہیں دیا، جب سے میری والدہ کی وفات ہوئی میں نے جھوٹ بولنا…

Read More

حرمین شریفین میں فوٹو گرافی کیلئے 3 باتوں کا خیال رکھیں، سعودی عرب نے ہدایات جاری کر دیں

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے آداب کی پابندی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ المسجد الحرام اور المسجد النبوی میں جگہ کے تقدس کو مدنظر رکھا جانا چاہیے۔ اس لیے ہمارے پاس فوٹو گرافی کے…

Read More

عمران کی سہولت کاری کرنے والوں کیلئے بدنامی ورسوائی مقدر بنی

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران کی سہولت کاری کرنے والوں کیلئے بدنامی ورسوائی مقدر بنی۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جس جس نے بھی عمران کی سہولت کاری کی، بدنامی و رسوائی اس کا مقدر بنی۔…

Read More

فیروز خان کا ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے شرمین عبید چنائے کو نوٹس

کراچی کی مقامی عدالت نے اداکار فیروز خان کی جانب سے دائرہتک عزت کے دعوے پر شرمین عبید چنائے کو نوٹس جاری کردیا۔ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں اداکارفیروزخان کی جانب سے شرمین عبید چنائے کےخلاف دائرہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی۔ دعوے میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ شرمین عبید چنائے نے جھوٹی مہم…

Read More

میں اپنی بیٹی کو مجبوری میں سیلوٹ کرتا ہوں مگر۔۔ وردی پہن کر والد کے سامنے آنے والی بیٹی پولیس افسر کو کیسے رُلا دیا تھا؟

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی دوشیزہ کافی توجہ سمیٹ رہی ہیں جن کا تعلق بھارت سے ہے، لیکن اپنے پس منظر اور کامیابی کی بدولت سب کو حیران کر رہی ہیں۔ دراصل بھارتی پولیس کے ڈپٹی کمشنر امیماہیشورا سرما اس وقت جذباتی ہو گئے، جب اپنے سینئر جو وہ سیلوٹ تو کر رہے تھے…

Read More