عمران خان نے نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کیلئے چودھری رشید کو نامزد کر دیا ہے ۔ دارالحکومت مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس تاخیر شروع ہو…

Read More

کیا حکومت توہین عدالت کرےگی“ صحافیوں کے سوال پر اٹارنی جنرل نے کیا جواب دیا، جانیے

سپریم کورٹ میں پنجاب میں عام انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کیس کی ان چیمبرسماعت کے بعد صحافیوں کے سوال ”کیا حکومت توہین عدالت کرے گی “کا جواب دیتے ہوئے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہاکہ کس چیز کی توہین عدالت ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق منصور عثمان اعوان…

Read More

ویرات کوہلی بھی اپنے لیے کھیلتا ہے! بابر پر کڑی تنقید کرنے کے بعد سائمن ڈول ویرات کوہلی پر برس پڑے!

مشہور و معروف کمنٹیٹر نے پاکستان سوپر لیگ سیزن ایٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تین فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کو ان کی بیٹنگ پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا-تفصیلات کے مطابق سائمن ڈول نے گزشتہ روز بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی پر بھی تنقید کی ویرات کوہلی نے گزشتہ…

Read More

نجی بس سروس کااسلام آباد ،چین کے شہر تاشکورگان کے درمیان سروس شروع کرنے کا اعلان

پاکستان کی ایک نجی بس سروس نے عید الفطر کے بعد اسلام آباد اور چین کے شہر تاشکورگان کے درمیان سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کے ایک نمائندے نے گوادر پرو کو بتایا کہ اسلام آباد سے تاشکرگان تک سروس 13 مئی 2023 کو شروع ہو جائے گی پہلے مرحلے میں 28 سیٹوں…

Read More

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی محمد بن سلمان کی نوازشریف کا استقبال کرتے تصویر کی اصل حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں اور اس موقع پر ان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ولی عہد محمد بن سلمان ان کا استقبال کر رہے ہیں تاہم اب اس تصویر کی اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے…

Read More

عاشق نےمحبوبہ کی ماں کو اپنا گردہ دے دیا! بدلے میں لڑکی ایسا کیا کام کر گئی جو لڑکےکو ساری عمر یاد رکھے گا

میکسیکو میں ایسا واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر ایک عاشق نے اپنی گرل فرینڈ کی ماں کی جان بچانے کے لئے اپنی کڈنی تک ڈونیٹ کردی لیکن جواب میں محبوبہ نے ایسا ڈنک مارا کے عاشق ساری عمر اسے یاد رکھے گا۔ بھارت کے ایک نجی ٹی وی کے رپورٹ میں انگریزی ویب…

Read More

امریکی خفیہ دستاویزات کس نے لیک کیں؟ مزید انکشافات سامنے آگئے

انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم ڈسکارڈ پر امریکی خفیہ دستاویزات لیک ہونے کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق خفیہ دستاویزات شیئر کرنے والا شخص اسلحے کا شوقین تھا۔دستاویزات شیئر کرنے والا شخص امریکی فوجی اڈے پر بھی کام کر چکا ہے۔ نامعلوم شخص نے خفیہ معلومات2درجن سے زائد سوشل میڈیا گروپس…

Read More

دنیا کی امیر ترین خاتون کون ہے ، اس کا ذریعہ معاش کیا ہے اور اسکے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے ؟ حیران کن رپورٹ

ایمازون کے مالک جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکنزی اسکاٹ نے دنیا کی امیر ترین عورت ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔میکنزی اسی کے ساتھ دنیا کی بارہویں امیر ترین شخصیت بھی بن گئی ہیں۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق میکنزی کی مجموعی مالیت 68 بلین ڈالر ہے جو دنیا میں اس وقت کسی خاتون کے…

Read More

پاکستان میں شہاب ثاقب کی بارش کا نظارہ 16 سے 29 اپریل تک ممکن ہوگا

پاکستان میں شہاب ثاقب کی بارش کا نظارہ 16 سے 29 اپریل تک ممکن ہوگاواضح رہے کہ 16 سے 29 اپریل کے دوران ہر سال آسمان پر شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کیا جاتا ہے۔شہاب ثاقب کی اس بارش کو Lyrids meteor showerکہا جاتا ہے۔مالرین فلکیات کے مطابق 22 اپریل یعنی یوم کرہ ارض کے…

Read More

معروف یوٹیوبر نادر علی کی یوٹیوب آمدنی کا راز فاش کردیاگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے معروف یوٹیوبر نادر علی کی یوٹیوب آمدنی کا راز فاش کردیا۔مشہور پرینک شو P4Pakao سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے نادر علی نے حال ہی میں شعیب اختر کے شو میں شرکت کی جس میں میزبان شعیب اختر نے نادر علی کی یوٹیوب آمدنی…

Read More