امریکی خفیہ دستاویزات کس نے لیک کیں؟ مزید انکشافات سامنے آگئے

انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم ڈسکارڈ پر امریکی خفیہ دستاویزات لیک ہونے کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق خفیہ دستاویزات شیئر کرنے والا شخص اسلحے کا شوقین تھا۔دستاویزات شیئر کرنے والا شخص امریکی فوجی اڈے پر

بھی کام کر چکا ہے۔ نامعلوم شخص نے خفیہ معلومات2درجن سے زائد سوشل میڈیا گروپس پر شیئر کیں۔ ان گروپس کے افراد فوجی ساز و سامان کے متعلق باہمی دلچسپی رکھتے تھے۔امریکی محکمہ دفاع اور محکمہ انصاف نے ان رپورٹس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *