پنجاب حکومت نے اسٹریٹ لائٹس کو آٹو سوئچنگ پر تبدیل کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں پنجاب حکومت نےاسٹریٹ لائٹس کو آٹو سوئچنگ پرتبدیل کرنے کی منظوری دے دی ۔پنجاب پاورڈویژن کےمطابق اسٹریٹ لائٹس آٹو سوئچنگ منصوبےپرتمام صوبے عمل کرتے ہیں تو27 کروڑ90 لاکھ ڈالرزسالانہ بچت ہوگی۔ دستاویزات کےمطابق پنجاب میں چھ لاکھ اٹھارہ ہزاراسٹریٹ لائٹس سالانہ سترگیگا واٹ آورزبجلی استعمال کرتی ہیں،پنجاب حکومت…

Read More

فوج کو الیکشن ڈیوٹی کرنے میں کیا مسئلہ ہے؟ ذمہ داری تو ذمہ داری ہوتی ہے

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف سماعت شروع ہو گئی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کررہا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کررہا ہے۔جسٹس اعجازالاحسن ،جسٹس منیب اختر ،جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال خان مندوخیل بھی بنچ…

Read More

حکومت کا چیف جسٹس کے سوموٹو ایکشن کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے چیف جسٹس کے 184/3 کے تحت ازخود نوٹس کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ چیف جسٹس کی جانب سے سوموٹو ایکشن (ازخود نوٹس) کے اختیارات میں تبدیلی کی جائے گی، حکومت اس ضمن میں قانون سازی کرکے ازخود نوٹس…

Read More

پیٹرولیم ڈیلرز کا بغیرمشاورت حکومت کی سستی پیٹرول اسکیم پر عملدرآمد سے انکار

پیٹرولیم ڈیلرز کا بغیرمشاورت حکومت کی سستی پیٹرول اسکیم پر عملدرآمد سے انکار سستے پیٹرول منصوبے کے سلسلے میں پیچیدگیاں ہیں،حکومت چیئرمین سمیع خان سے بات کرے،ملک خدابخش کراچی ( این این آئی۔ 27 مارچ2023ء) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کا سستا پیٹرول پروجیکٹ ماننے سے انکار کرتے ہوئے مذکورہ پروجیکٹ کو پیٹرولیم ڈیلرز اورعوام…

Read More

نئی تاریخ رقم،پاکستانی نڑاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان نئے فرسٹ منسٹر منتخب

نئی تاریخ رقم،پاکستانی نڑاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان نئے فرسٹ منسٹر منتخب لندن ( این این آئی۔ 27 مارچ2023ء) برطانیہ کی سیاست میں نئی تاریخ رقم ہوگئی اور پاکستانی نڑاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این پی) کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔حمزہ یوسف گلاسگو کے علاقے پولک سے رکن اسکاٹش پارلیمنٹ…

Read More

امارات میں رمضان کے دوران بعض ملازمین کی مانگ میں اضافہ

امارات میں رمضان کے دوران بعض ملازمین کی مانگ میں اضافہ مقدس مہینے کے دوران بعض شعبوں میں کاروباری سرگرمیوں میں خاطر خواہ اضافے سے اکثر کمپنیوں کوافرادی قوت بڑھانی پڑ گئی ابوظہبی ( ۔ 28 مارچ 2023ء ) متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران بعض شعبوں میں کاروباری سرگرمیوں میں خاطر خواہ…

Read More

شہزاد عطا الہٰی کا استعفیٰ منظورمنصور عثمان اعوان نئے اٹارنی جنرل مقرر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کرنے کے بعد منصور عثمان اعوان کو منصب سونپ دیا۔ صدر مملکت نے بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کا استعفیٰ منظور کرنے کے بعد ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کر…

Read More

کئی سرکاری ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن کے اربوں کے نادہندہ نکلے

یوٹیلٹی اسٹورز، پاسکو اورنیشنل فرٹیلائزرسمیت متعدد سرکاری ادارے ملکی ضروریات کے لیے اجناس درآمد کرانے والے قومی ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے دو سوسینتالیس ارب روپے سے زائد کے نادہندہ نکلے،ٹی سی پی نے واجبات کی ریکوری کے لیے پارلیمنٹ سے مدد مانگ لی۔ دستاویز کے مطابق سرکاری اداروں نےگندم، چینی اور کھاد تو…

Read More

’جاگنا سحری کیلئے ہوتاہے، ڈھول والاشادی کے جذبات جگا کرچلاجاتا ہے‘

’جاگنا سحری کیلئے ہوتاہے، ڈھول والاشادی کے جذبات جگا کرچلاجاتا ہے‘ اداکارہ علیزے شاہ نے رمضان کی ایک قدیم روایت کا تذکرہ دلچسپ اندازمیں کرتے ہوئے فالوورکو خوب محظوظ کیا۔ علیزے نے سحری کی ٹیبل پر بیٹھے اپنی چند دلکش تصاویر شیئرکیں اور چُلبلے اندازمیں دیے گئے کیپشن میں فالوورز کو ہنسنے کا موقع فراہم…

Read More

اگر آج نامعلوم پیچھے ہو جائیں تو یہ حکومت ختم ہو جائے، عمران خان کا دعویٰ

اگر آج نامعلوم پیچھے ہو جائیں تو یہ حکومت ختم ہو جائے، عمران خان کا دعویٰ اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سیاسی مفاہمت اور سیاستدانوں کی بات چیت سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کیا۔پیر کو ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کیلئے عمران…

Read More