اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو سکینڈلائز کرنے کا معاملہ، چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز بڑی مشکل میں پڑ گئیں

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو سکینڈلائز کرنے کا معاملہ، چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز بڑی مشکل میں پڑ گئیں لاہور( پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ، اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو سکینڈلائز کرنے کا معاملہ، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کے لیے اپیل دائر کر دی گئی۔انٹرا…

Read More

گدھے پر لکیریں ڈال کر زیبرا بنانے کی کوشش کی گئی، گدھا تو گدھا ہی ہوتا ہے، مریم نواز کی شدید تنقید

گدھے پر لکیریں ڈال کر زیبرا بنانے کی کوشش کی گئی، گدھا تو گدھا ہی ہوتا ہے، مریم نواز کی شدید تنقید قصور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گیدڑ کو لیڈر کا ماسک پہنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن…

Read More

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم بینچ ٹوٹ گیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کیس کی سماعت کرنے والا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم بینچ ٹوٹ گیا اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے حوالے سے سماعت کرنے والا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم بینچ ٹوٹ گیا ۔۔۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی…

Read More

پنجاب اور کے پی کے الیکشن، وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم ترین عہدیدار کو طلب کر لیا

پنجاب اور کے پی کے الیکشن، وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم ترین عہدیدار کو طلب کر لیا اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختون خوا کی اسمبلیاں توڑنے جانے کے بعد دونوں صوبوں میں عام انتخابات کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اٹارنی…

Read More

آئی ایم ایف نے پیٹرول پرمجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویزمسترد کردی

آئی ایم ایف نے پیٹرول پرمجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویزمسترد کردی اسلام آباد (- این این آئی۔ 29 مارچ2023ء) بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے پیٹرول سبسڈی کا مکمل پلان مانگ لیا۔ وزارت خزانہ کے…

Read More

اٹلی نے پاکستانیوں کو کام کے لیے ویزا کا اجرا شروع کردیا

اٹلی نے پاکستانیوں کو کام کے لیے ویزا کا اجرا شروع کردیا اسلام آباد: اٹلی کی حکومت نے سال 23-2022 کے لیے “ڈیکریٹو فلوسی” نامی سالانہ ورک ویزا کے تحت پاکستانی شہریوں کے لیے موسمی اور غیر موسمی ورک ویزا دوبارہ کھول دیے ہیں۔اطالوی حکومت کی جانب سے پاکستان سمیت کچھ غیر یورپی یونین کے…

Read More

UK News

دوحہ (نیوز ڈیسک ) قطر میں رہائشی عمارت گرنے سے 3 پاکستانی مزدور جاں بحق ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایک المناک واقعے میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تین پاکستانی مزدور زیرِ دیکھ بھال کی عمارت گرنے سے اس وقت ہلاک ہو گئے جب وہ اندر سو رہے تھے، قطر کی وزارت داخلہ نے…

Read More

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی اسلام آباد(پی این آئی) بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے شہر چمن ، کوئٹہ ، پشین، قلعہ عبداللہ ،زیارت…

Read More

سپریم کورٹ کا نئے رولز بنانے تک ازخود نوٹس کے تحت چلنے والے تمام کیسز ملتوی کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کا نئے رولز بنانے تک ازخود نوٹس کے تحت چلنے والے تمام کیسز ملتوی کرنے کا فیصلہ اسلام آباد(پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نئے رولز بنانے تک ازخود نوٹس کے تحت چلنے والے تمام کیسز ملتوی کردیئے ہیں۔ فیصلہ حافظ قرآن کو 20 اضافی…

Read More

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کا امکان اسلام آباد (پی این آئی) یکم اپریل سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے تخمینہ لگایا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کا…

Read More