سعودی عرب سے گرفتار کیے گئے ریپ کیس کے مطلوب ملزم کو سیالکوٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا

راولپ ڈی(بیورورپورٹ) سعودی عرب سے گرفتار کیے گئے ریپ کیس کے مطلوب ملزم کو سیالکوٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ایف آئی اے ای  سی بی ا ٹرپول پاکستا  کی کارروائی کے  تیجے میں سیالکوٹ پولیس کو مطلوب ملزم  سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم ابرار احمد ریپ کے مقدمے میں مطلوب تھا۔  ملزم…

Read More

ڈرامہ تیرے بن کے مرتسم اب فلموں میں قسمت آزمائیں گے ۔۔ پاکستان کی کونسی نامور اداکارہ کے ساتھ کام کرنے جا رہے ہیں؟

وہاج علی اب فلموں میں بھی نظر آئیں گے۔ مشہور زمانہ ڈرامہ تیرے بن سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار و ماڈل وہاج علی بڑی اداکارہ کے ساتھ عید پر مداحوں کیلئے ایک بہترین و اعلیٰ فلم لیکر آ رہے ہیں۔ مرتسم کے کردار سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے والے وہاج…

Read More

ہم میڈیا کی دنیا میں نہیں جانا چاہتے۔۔۔4 مارننگ شو میزبانوں کی بیٹیاں میزبان بننے کو تیار نہیں

وقت کا پہیہ تیزی سے گھوما اور مارننگ شو میزبانوں کی بیٹیاں بھی اب ان کے قدوں کے برابر آگئیں۔۔۔یہ سفر اتنا آسان نہیں ہوتا ““““““` جہاں روز صبح سویرے ماں دن بھر کی تھکن کو ایک طرف رکھ کر چہرے پر مسکراہٹ بکھیر کر مارننگ شو کی دنیا میں قدم رکھتی ہے اور پھر…

Read More

ناممکن کچھ نہیں… معذور سابق فوجی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی٬ یہ سب ہوا کیسے؟

افغانستان میں اپنی دونوں ٹانگیں گنوانے والے فوجی نے کوہ پیمائی کی تاریخ میں اپنا نام روشن کرنے کی خواہش دل میں لیے، دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا ہے۔ گورکھا رجمنٹ میں ایک سابق سپاہی ہری بدھا ماگر دونوں ٹانگوں سے معذور ہیں مگر انھوں نے اس…

Read More

کراچی میں نور جہاں کے بعد مدھو بالا بھی انفیکشن کا شکار ۔۔ کیا ہتھنی کا علاج ممکن ہے؟

کراچی میں ہتھنی نور جہاں کی موت کے بعد چڑیا گھر کے حالات پر تنقید کی گئی تھی جس کے بعد مدھوبالا نامی ایک اور ہتھنی مہلک انفیکشن سے بیمار ہو گئی ہے۔ مدھوبالااپنی ساتھی نور جہاں کی موت کے بعد اپریل سے تنہائی میں رہ رہی تھی، ہتھنی کے خون کے نمونے یونیورسٹی آف…

Read More

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات، اہم خبر آ گئی

سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات6جون سے ہوں گئیں اور تعلیمی ادارے 14 اگست تک تعطیلات کے بعد 15اگست کو کھولیں گے جس کا اعلان بہت جلد محکمہ تعلیم کے اجلاس میں متوقع ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما کی تعطیلات6جون…

Read More

عمران خان کی تقریر کے دوران بجلی جانے پر ان کے منہ سے گالی نکل گئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریر کے دوران بجلی جانے پر ان کے منہ سے گالی نکل گئی۔ عمران خان کے ڈیجیٹل میڈیا پر تقریر کے دوران بجلی چلی گئی اور اندھیرا ہوگیا۔ اس دوران عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی تاہم کچھ ہی دیر بعد بجلی آنے پر انہوں…

Read More

برطانیہ تارکین وطن پر مہربان ہو گیا پارلیمنٹ میں بل پیش

برطانیہ تارکین وطن پر مہربان ہو گیا پارلیمنٹ میں بل پیش   لندن (سعید نیازی) انگلینڈ میں لینڈ لارڈز بغیر کسی جوازکے کرایہ داروں کوگھر سے بے دخل نہیں کر سکیں گے، حکومت نے پرائیوٹ رینٹل سیکٹر میں اصلاحات کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔ اس بل کے قانون بننے کی صورت میں مالکان مکان…

Read More

سعودی عرب میں مشہور ہونے والے پاکستانی بزرگ شہری کیلئے پشاو ر زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسجد نبوی ﷺ میں چلتے ہوئے بزرگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی جن کا تعلق پاکستان کے شہر حب سے ہے اور ان کا نام عبدالقادر مری ہے ، ان کے بارے میں سعودی عرب کے محکمہ تفریحات نے بھی معلومات جاننے کیلئے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا۔ ویڈیو…

Read More

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی نوجوانوں کیلئے برطانیہ سے اچھی خبر آگئی

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی نوجوانوں کیلئے برطانیہ سے بڑی خوشخبری آگئی۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ کو ان دنوں افرادی قوت کی شدید کمی کا سامنا ہے، اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنر مندوں کے لیے امیگریشن کے دروازے کھول دیے ہیں۔ سرکاری مراسلے کے…

Read More