سعودی عرب سے گرفتار کیے گئے ریپ کیس کے مطلوب ملزم کو سیالکوٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا

راولپ ڈی(بیورورپورٹ) سعودی عرب سے گرفتار کیے گئے ریپ کیس کے مطلوب ملزم کو سیالکوٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ایف آئی اے ای  سی بی ا ٹرپول پاکستا  کی کارروائی کے  تیجے میں سیالکوٹ پولیس کو مطلوب ملزم  سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم ابرار احمد ریپ کے مقدمے میں مطلوب تھا۔  ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ م تقل کر دیا گیا ہے۔متعلقہ پولیس کی درخواست پر ایف آئی اے ای  سی بی ا ٹرپول پاکستا   ے ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ  وٹس جاری کیا تھا۔  بعدازاں ایف آئی اے امیگریش   ے ملزم کو سیالکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم کی حوالگی ا ٹرپول اسلام آباد کی ا ٹرپول سعودی عرب کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممک  ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *