ہم میڈیا کی دنیا میں نہیں جانا چاہتے۔۔۔4 مارننگ شو میزبانوں کی بیٹیاں میزبان بننے کو تیار نہیں

وقت کا پہیہ تیزی سے گھوما اور مارننگ شو میزبانوں کی بیٹیاں بھی اب ان کے قدوں کے برابر آگئیں۔۔۔یہ سفر اتنا آسان نہیں ہوتا

““““““`

جہاں روز صبح سویرے ماں دن بھر کی تھکن کو ایک طرف رکھ کر چہرے پر مسکراہٹ بکھیر کر مارننگ شو کی دنیا میں قدم رکھتی ہے اور پھر زمانے بھر کی تنقید بھی سہتی ہے لیکن اپنے بچوں کے لئے وہ وہی ایک عام سی ماں ہوتی ہے جو ان کے دکھ درد میں ان کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہوتی ہے۔۔۔مارننگ شو کرنا اتنا آسان نہیں جتنا نظر آتا ہے کیونکہ دو گھنٹے کے لئے لائیو آنا اور لوگوں کو ان دو گھنٹوں کے لئے اسکرین سے جوڑے رکھنا اس میزبان کی ذمہ داری بن جاتا ہے۔۔۔اب انہی میزبانوں کی بیٹیاں بھی بڑی ہوچکی ہیں اور گزشتہ دنوں جویریہ سعود کے گھر عید کی دعوت میں یہ سب ایک جگہ جمع ہوئیں اپنی فیملی کے ہمراہ جہاں ان کے بچے بھی موجود تھے۔۔۔لیکن بچوں میں سے کوئی بھی میزبانی کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *