بھارتی کرکٹ بورڈ کی غنڈہ گردی، بنگلا دیش اور سری لنکا کو دھمکی دے دی

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے لیے کھلاڑی ریلیز نہ کرنے پر بنگلا دیش اور سری لنکا کو دھمکی دے دی۔ انڈیا کرکٹ بورڈ کی طرف سے کرکٹ دوسرے ملکوں کے بورڈز پر بھی اپنی دھاک بٹھانے کا عمل شروع ہوگیا ہے انڈیا نے اپنی لیگ کو نا کام ہونے سے بچانے کے لیے بنگلہ دیش اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کو دھمکیاں دینا شروع کر دی ہین ۔ کہ ہم آپ کے ساتھ سریز نہیں کھیلیں گے۔


بی سی سی آئی نے کہا ہے کہ دونوں بورڈز آئی پی ایل کیلئے اپنے اپنے کھلاڑی ریلیز کریں ،اگر دونوں ممالک نے کھلاڑی نہیں بھیجے تو پابندی لگادیں گے۔ واضح رہے کہ آئی پی ایل کے درمیان دونوں ممالک کی الگ الگ سیریز ہیں۔

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے لیے کھلاڑی ریلیز نہ کرنے پر بنگلا دیش اور سری لنکا کو دھمکی دے دی۔ انڈیا کرکٹ بورڈ کی طرف سے کرکٹ دوسرے ملکوں کے بورڈز پر بھی اپنی دھاک بٹھانے کا عمل شروع ہوگیا ہے

انڈیا نے اپنی لیگ کو نا کام ہونے سے بچانے کے لیے بنگلہ دیش اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کو دھمکیاں دینا شروع کر دی ہین ۔ کہ ہم آپ کے ساتھ سریز نہیں کھیلیں گے۔ بی سی سی آئی نے کہا ہے کہ دونوں بورڈز آئی پی ایل کیلئے اپنے اپنے کھلاڑی ریلیز کریں ،اگر دونوں ممالک نے کھلاڑی نہیں بھیجے تو پابندی لگادیں گے۔ واضح رہے کہ آئی پی ایل کے درمیان دونوں ممالک کی الگ الگ سیریز ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *