ویلکم بیک محمد عامر: عامر کی ایک بار پھر سے قومی ٹیم میں واپسی , ریٹائرمنٹ کینسل

ویلکم بیک محمد عامر: عامر کی ایک بار پھر سے قومی ٹیم میں واپسی , ریٹائرمنٹ کینسل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت میری نظریں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر ہیں۔پی سی بی انتظامیہ کی تبدیلی کے ساتھ ہی فاسٹ بولر محمد عامر سمیت سابق اور موجودہ کرکٹرز پر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے دروازے کھل گئے ہیں۔ رمیز راجا کے دور میں صرف پی سی بی پول میں شامل کرکٹرز کوہی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کی اجازت تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

محمد عامر آنے والے دنوں میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے سکتے ہیں جبکہ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی سے کرکٹر کی ملاقات بھی متوقع ہے۔مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے محمد عامر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر مدعو کرنا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *