آزادکشمیر کا طالب علم دردناک واقعہ میں جاں بحق

 

آزادکشمیر کا طالب علم دردناک واقعہ میں جاں بحق

طالب علم جاں بحق 😢
ہٹیاں بالا ریڈ فاونڈیشن سائنس کالج کا فرسٹ ائیر کاطالب علم شہاب افسر اعوان ولد علی افسر اعوان ساکنہ نوگراں کالج جاتے ہوئے شاہراہ سرینگر پر نیلی مہاجر کیمپ کے قریب موٹر سائیکل حادثہ کا شکار ہو کردریائے جہلم کی بے رحم موجوں کی نظر ہو گیا….
حادثے کی اطلاع ملتے ہی بڑی تعداد میں عوام موقع پر پہنچ گئی لیکن شہاب اعوان کو دریائے جہلم نے اپنی بے رحم موجوں میں لے لیا آخری اطلاعات تک ڈیڈ باڈی کی تلاش جاری ہے لیکن ابھی تک ڈیڈ باڈی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا…فاسٹ نیوز
میں شہاب افسر کے ساتھ پیش آنے والے حادثے پر مرحوم کے والدین وعزیز و اقارب اور خاندان سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اللّٰہ رب العزت سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *