مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کر دیا

راولپنڈی میں مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کر دیا۔راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں مفت آٹے کا ٹرک پہنچا تو شہریوں نے انتظامیہ کی ایک نہ سنی اور آٹے کا پورا ٹرک لوٹ لیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لوگوں کو مفت آٹے کے ٹرک سے

تھیلے لے جاتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے، اس موقع پر خواتین اور بزرگوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔فلور ملز مالکان نے مفت آٹے کے سیل پوائنٹس پر اضافی سکیورٹی کا مطالبہ کرتے ہوئے کمشنر راولپنڈی سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *