تھانہ پولیس تھوتھال نے 32 بوتل شراب کے علاوہ تین محتلف ملزمان سے 3 عدد پستول برآمد 4 ملزمان گرفتار

تھانہ پولیس تھوتھال
کی تگڑی کاروائیاں مشہور زمانہ منشیات فروش 32 بوتل شراب کے علاوہ تین محتلف ملزمان سے 3 عدد پستول برآمد 4 ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق،
انسپکٹر جنرل پولیس آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ
کے منشیات فری ویژن اور
ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن میرپور
ڈاکٹر خالد محمود چوہان
کے نوٹس اور احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوۓ
*ایس ایس پی میرپور عرفان سلیم *
کی ہدایات پر ڈی ایس پی/سٹی راجا ندیم عارف کی نگرانی میں ایس ایچ تھانہ تھوتھال ذوہیب طاہر نے ابرار حسین ihc ،سہیل حفیظ ڈی ایف سی ذوافقار علی ، خالد صدیق، ندیم یاسین ، کے پہلی کاروائی میں 1- مشہور زمانہ منشیات فروش اختشام عرف شامو ولد محمود حسین ساکن کھاڑک کے قبضہ سے 32 بوتل شراب برآمد
2- دوسری کاروائی میں ارسلان ولد محمد حنیف کے قبضہ سے 1 بوتل شراب برآمد
3- تیسری کاروائی میں دلاور خان ولد جلال خان سے 30 بور پستول برآمد
4- چوتھی کاروائی میں محمد شان عرف شانہ ولد شبران خان سے 30 بور پستول مہ میگزین و روند برآمد
5- پانچویں کاروائی میں انعام ولد عمران سے پستول 9mm برآمد
تمام ملزمان کے خلاف FiR درج ملزمان حوالات بند مزید تفتیش جاری ۔
عوام علاقہ نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیوں پر *ایس ایس پی عرفان سلیم *
,ایس ایچ او تھوتھال ذوہیب طاہر اور پوری ٹیم کو مبارکباد دی اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کیساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *