پاکستان شوبز کے اداکار عماد عرفانی کا بیٹا زاویار عرفانی انتقال کر گیا۔

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار عماد عرفانی کا بیٹا زاویار عرفانی انتقال کر گیا۔

ٹی وی ڈراموں کے مشہور اداکار عماد عرفانی کے کمسن بچے کے انتقال کی خبر ان کی قریبی دوست شانزے شیخ نے سوشل میڈیا پر دی۔

انہوں نے اپنی انسٹااسٹوری پر عماد عرفانی کے بیٹے زاویار عرفانی کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے بچے کی مغفرت کیلئے دعا کرنے کی درخواست کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *