میرپور پولیس کی کاروائی نوجوان شرمناک جرم میں گرفتار

میرپور پولیس کی کاروائی نوجوان شرمناک جرم میں گرفتار

میرپور (عدالت نیوز)سی آئی اے سٹاف میرپور کی کارروائی ملزم گرفتار چرس گردہ برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سی آئی اے سٹاف میرپور کے انچارج انسپکٹر ملک رضوان نے منگلا کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ملزم محمد اشتیاق ولد جاوید اقبال ساكن گڑھالیلاں ضلع بھمبر حال منگلا سے پانچ سو پچیس گرام چرس گردہ برآمد کرلیا اس کارروائی میں آصف محمود آئی ایچ سی،ڈی ایف سی راجہ عامر شہزاد،تصور منیر وہ دیگر نے حصہ لیا ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *