مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 8پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

مکہ مکرمہ میں 8پاکستانی عمرہ زائرین ہوٹل میں ہونے والی آتشزدگی کے باعث جاں بحق ہوگئے۔

مکہ مکرمہ کی شاہراہ ابراہیم خلیل پر واقع ہوٹل کی تیسری منزل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے 8 عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔حکام

کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس میں مرنے والے پاکستانیوں کی تصدیق ہوگئی ہے، جاں بحق افراد میں مرد اور خواتین شامل ہیں، اور ان کا تعلق پاکستان کے علاقے قصور اور بورے والا سے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *