نیتا امبانی کا بڑی بہو کو شادی پرڈائمنڈ کے ہار کا مہنگا ترین تحفہ اس ہار کی قیمت کی کل مالیت کتنے ملین ڈالرز ہے؟ جانئے

ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا نے اپنی بڑی بہو شلوکا مہتا کو شادی پر دنیا کا مہنگا ترین ہار تحفے میں دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، نیتا امبانی کی جانب سے اپنی بہو شلوکا مہتا کو شادی کے تحفے کے طور پر دیا گیا

ڈائمنڈ کا ہار 407 کیرٹ کا ہے جوکہ عام ڈائمنڈ کا ہار نہیں بلکہ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اس ہار کو، جس کی قیمت 55 ملین ڈالرز ہے، دنیا کا سب سے قیمتی ہار قرار دیا ہے۔ اس ہار کو لبنانی جیولر معاواد نے شاندار پیلے رنگ کے 407 کیرٹ اسٹیپ کٹ ہیرے کے ساتھ بنایا ہے۔صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اس قدرتی ہیرے کو ایسی روز گولڈ سونے کی چین میں لگایا گیا ہے جس

ساتھ 200 کیرٹ سے زائد وزن کے 91 سفید ہیرے لگے ہوئے ہیں۔کاروباری خاتون اپنی نوبیاہتا بہو کے لیے ایک بہت بڑا تحفہ برداشت کر سکتی ہیں خاص طور پر جب نیتا امبانی لندن میں شاپنگ ٹرپ پر 350, 000 ڈالر کے ہرمیس ہمالیہ برکن بیگ میں گھومتی ہے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *