مئی کے مہینے میں ڈالرکتنے روپے کا ہو جائیگا؟ بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی

پاکستان کی کرنسی بھی ملکی حالات کی طرح امریکی ڈالر کے دباو میں ہے اور مسلسل گراوٹ کا شکار نظر آ رہا ہے ۔نیوز کی ایک ویب سائٹ کے مطابق ہائی پروفائل انویسٹمنٹ بینکر نے آئندہ ماہ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کے مزید گرنے کی پیشگوئی

کر دی ہے اور ساتھ میں طویل وجوہات اور اسے کنٹرول کرنے کے طریقے بھی بتائے ہیں۔ انویسٹمنٹ بینکر کے مطابق مئی میں ڈالر 300 جب کہ جون میں 310 روپے کا ہوجائے گا، اب روپے کے اوپر کوئی فارمولا کام نہیں کر رہا ، یوں لگتا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں ڈالر 300 سے 310 روپے کا ہوجائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *