عمرے سے واپسی پر مریم نواز نے کس سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ؟

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے عمرے سے واپسی پر اپنے حمایتیوں سے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ ٹویٹر پر مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ جب میں عمرے سے واپس آ جاؤں تو برائے مہربانی ان سب خاص

نوجوانوں کو مجھ سے ملنے کے لیے لائیں، انشاء اللّٰہ، یہ میرے لیے ایک اعزاز اور خوشی کی بات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *