ہاردیک پانڈیا کی راشد خان کے ساتھ سحری

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر ہاردیک پانڈیا نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان کے ساتھ سحری کی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر راشد خان نے ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ساتھ ہاردیک پانڈیا اور افغانستان کے کھلاڑی نور احمد

موجود ہیں۔راشد خان نے تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ کپتان آپ ہماری سحری میں شامل ہوئے ہمیں اچھا لگا۔واضح رہے کہ ان دنوں راشد خان انڈین پریمیئر لیگ میں مصروف ہیں اور لیگ میں گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ہاردیک پانڈیا گجرات ٹائٹنز کی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *