پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر چین کی طرف سے کیا پیغام آگیا ، اہم انکشاف

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر چین کو تحفظات ہیں۔خصوصی انٹرویومیں مشاہد حسین سید نے کہا کہ چین کو پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پرشدید تحفظات ہیں،یہی پیغام ملا ہے کہ

سیاسی خانہ جنگی ختم کریں۔مشاہد حسین سید نے کہا کہ مفادات اور انا سے بالاتر ہو کر ملک اور عوام کا سوچیں، داخلی سیاسی استحکام لاکر پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالا جائے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *