حکومت سے مذاکرات ۔۔۔ عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

حکومت سے مذاکرات ۔۔۔ عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا


لاہور(پی این آ ئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے مزاکرات صرف الیکشن پر ہی ہو سکتے ہیں اور ان مزاکرات کا میں خود حصہ نہیں بنوں گا ۔نجی میڈیا کو اپنے دئے گئے ایک انٹرویو میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میںحکو مت سے مزاکرات میں ان کے ساتھ نہیں بیٹھنا۔ ہماری ٹیم بیٹھے گی لیکن بات صرف الیکشن سے حوالے ہو گی ۔ گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی بڑی بڑی باتیں چھوڑیں، پہلے تو آئیں الیکشن کے اوپر اگر آپ الیکشن ہی نہیں کروا سکتے تو کون سا ڈائلاگ کرنا ہے کسی سے۔اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ 90 دن میں الیکشن کا ہونا ہے۔عمران خان نے کہا کہ ’اگر نوے دن میں الیکشن نہیں ہوتے تو پھر اکتوبر میں کیوں ہوں؟ پھر کہیں گے اگلے سال بھی کیوں ہوں؟ پھر تو جو طاقت ور فیصلہ کرے گا وہی ہو گا۔پی ڈی ایم کی جانب سے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ پر عدم اطمینان کے اظہار پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے کا مطلب ہو گا کہ ملک میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *