پشاور کی معروف یونیورسٹی میں طالبات کے جینز اور پاجامہ پہننے پر پابندی عائد

شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی میں طالبات کے جینز اور پاجامہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں طالبات کے لیے گھنٹوں تک قمیص، ٹراؤزر اور سفید دوپٹہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تمام طالب علموں

کے لیے اسٹوڈنٹ کارڈ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ خلاف ورزی پر ایک ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ترجمان شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ فیصلہ اپنی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *