آزادکشمیر کا نوجوان باپ سے ملے بغیر موت کے منہ میں چلا گیا

آزادکشمیر (عدالت نیوز )آزادکشمیر سے افسوسناک خبر معصوم بچے دردناک واقعہ میں جاں بحق ہو گیا

انتہائی افسوس ناک خبر..!!!

موت اٹل حقیقت ہے…. 😢😢

شرقی باغ آزاد کشمیرکے گاوں(کوٹلہ) سے تعلق رکھنے والامعصوم عبداللہ ساڑھے تین سال بعد اپنے والدسے ملاقات کا خواب لیے ہمیشہ کےلیے سو گیا(زرائع) کے مطابق کوٹلہ باغ کے رہائشی عبداللہ کے والد نثار صاحب ملازمت کےسلسلے میں سعودی عرب میں قیام پذیر تھے کل وطن واپسی پر عبداللہ نے اپنے خاندان سمیت اسلام آباد ائیرپورٹ پر اپنے والد کا استقبال کرنا تھا لیکن راستے میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگئ اور معصوم عبداللہ ہمیشہ کے لیے سو گیااس درد ناک حادثے نے ملاقات کو ہمیشہ کے لیے ادھورا چھوڑ دیاتمام احباب سے گزارش ہے کے نثار صاحب لیے دعا کریں اللہ ان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے آمین…!!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *