میرے ساتھ جو کچھ ہوا، اسے معاف کر کے آگے بڑھ گئی ہوں، پریانکا چوپڑانے بالی ووڈ انڈسٹری سے متعلق کئی انکشافات کر دیے

بالی ووڈ کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ انڈسٹری سے متعلق کئی انکشافات کئے تاہم اب انہوں نے ان کی وضاحت پیش کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنی آنے والی پرائم ویڈیو سیریز Citadel کی پروموشن میں مصروف ہیں،…

Read More

’’ فلم سولجر کی شوٹنگ کے وقت میں بوبی دیول کیلئے یہ کام بھی کیا کرتی تھی ‘‘ پریٹی زنٹا 22 سال بعد حیران کُن انکشاف کر دیا

بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے ساتھی اداکار بوبی دیول کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کچھ پرانی یادیں بھی تازہ کر ڈالیں۔ تفصیلات کے مطابق پریتی زنٹا نے فلم سولجر کی شوٹنگ کی یادیں دہراتے ہوئے کہا کہ اس فلم میں نہ صرف وہ بوبی دیول کے ساتھ بطور ہیروئن اداکاری کر…

Read More

انوشکا شرما نے ویرات کوہلی سےشادی کرنے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی سے شادی کرنے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے سپورٹس آنر 2023ء ایوارڈ شو میں شریک کی ۔ اس ایوارڈ شو کے ریڈ کارپٹ سیگمنٹ کے دوران انوشکا شرما نے ویرات سے شادی…

Read More

عمران خان نے نوازشریف کی تعریف کر دی

چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے مسلم ن کے قائد نواز شریف کی تعریف کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کہا کہ ہمیں پتا چلاتھا کہ شہبازشریف نے قمر جاوید باجوہ کو توسیع کی پیشکش کر دی ہے تو میں نے کہا اگر وہ توسیع دے رہے ہیں…

Read More

محبوبہ سے ملنے کے لیےشادی شدہ عاشق نے اس کے گھر تک سرنگ کھودڈالی

کسی کی محبت میں جان دینا اور کچے گھڑے پر دریا پار کرنے کے قصے تو سب نے سنے ہوں گے لیکن ایک ایسا عاشق بھی ہے جس نے محبوب سے ملنے کیلئے اس کے گھر تک زیر زمین سرنگ کھود ڈالی. واقعہ ہے میکسیکو کا جہاں تعمیراتی کام کے ایک ماہر شخص نے شادی…

Read More

جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر گھسنے والے کون نکلے؟عمران خان کی سابق اہلیہ نے پولیس کو بیان دیدیا

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اورآنجہانی ارب پتی بزنس مین سرجیمز گولڈ ا سمتھ کی بیٹی جمائما گولڈ ا سمتھ نے اپنے گھرمیں گھسنے کی کوشش کا الزام پی ٹی آئی کے مخالف مظاہرین پر عائد کیا ہے۔جمائماکے گھرمیں چند روز قبل نامعلوم افراد کی داخلے کی کوشش کی تحقیقات…

Read More

دنیا کیلئے حیران کن خبر آگئی، چاند پرکیا چیز ممکن ہونے جارہی ہے؟

دنیا میں بڑے پیمانے پر عوام کو اب تک 4 جی انٹرنیٹ سہولت دستیاب نہیں مگر بہت جلد چاند پر ہر جگہ ایسا ضرور ممکن ہو جائے گا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے آرٹیمس 3 مشن کے تحت جو انسان 5 دہائیوں بعد پہلی بار چاند کی سرزمین پر قدم رکھیں گے، وہ وہاں 4…

Read More

ایک دن کی حکومت ملے تو کیا کریں گی ادکارہ بشری انصاریٰ کا دلچسپ جواب

ایک دن کی حکومت ملے تو کیا کریں گی ادکارہ بشری انصاریٰ کا دلچسپ جواب اسلام آباد۔۔۔ پاکستان کی سینئر اداکارہ بشری انصاری سے سوال پوچھا گیا کہ اگر انہیں ایک دن کے لیے حکومت ملی تو وہ کیا کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں بشری انصاری نے کہا کہ مجھے ایک دن…

Read More

ملائشیاء اور تھائی لینڈ میں ناقص سفارت کاری، بھارتی شہریوں کو آسانی سے اِنٹری مل جاتی جبکہ پاکستانیوں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

تھائی لینڈ اور ملائشیاء میں پاکستانی تارکین وطن سفارتی تعاون نہ ہونے کی وجہ سے سخت مسائل کا شکار ہو چکے ہیں جن میں بیشتر پاکستانی تارکین وطن جیلوں میں کئی کئی سالوں سے قید پڑے ہیں، پاکستانی ہائی کمیشن کوالالمپور اور پاکستانی سفارت خانہ بینکاک کو  پاکستانیوں کے لیئے جو کمیونٹی ویلفیئر فنڈ ملتا…

Read More

رمضان المبارک میرے دل کے بہت قریب ہے! مکی ارتھر کا رمضان پر ایسا بیان کے ہر مسلمان کا دل جیت لیا!

رمضان 2023 کا آغاز ہو چکا ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم اور رمضان کا ایک خاص تعلق ہے۔ پاکستان نے اس مقدس مہینے میں 2 آئی سی سی ٹرافی جیتی ہیں۔ 1992 ورلڈ کپ اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اس کی مثالیں ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ نے اس مقدس مہینے کے حوالے…

Read More