جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر گھسنے والے کون نکلے؟عمران خان کی سابق اہلیہ نے پولیس کو بیان دیدیا

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اورآنجہانی ارب پتی بزنس مین سرجیمز گولڈ ا سمتھ کی بیٹی جمائما گولڈ ا سمتھ نے اپنے گھرمیں گھسنے کی کوشش کا الزام پی ٹی آئی کے مخالف مظاہرین پر عائد کیا ہے۔جمائماکے گھرمیں چند روز قبل نامعلوم افراد کی

داخلے کی کوشش کی تحقیقات جاری ہے۔ جمائما نے اسکاٹ لینڈ یارڈ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے گزشتہ نومبر میں مظاہرین کی جانب سے ان کے بیڈروم میں گھسنے کی پریشان کن دھمکیوں کو نظرانداز کیا تھا۔میٹروپولیٹن پولیس سے اپیل کرتے ہوئے جمائما نے زور دیا کہ وہ ان کے سابق شوہر(عمران خان ) کو قتل کرنے کی ناکام کوشش کے بعد ان کے اہل خانہ کی حفاظت کے لیے مزید اقدامات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *