وہ سال جس میں رمضان المبارک کے 36 روزے ہوں گے ؟ ماہر فلکیات نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

وہ سال جس میں رمضان المبارک کے 36 روزے ہوں گے ؟ ماہر فلکیات نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا۔ سعودی ماہر فلکیات نے انکشاف کیا ہے کہ سنہ 2030 میں رمضان المبارک میں 36 روزے ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کےمطابق سعودی ماہر فلکیات خالد الزعاق نے کہا ہے۔ کہ 2030 میں رمضان 2 مرتبہ آئے گا…

Read More

اللہ کے حکم کی پیروی، ماں کو کندھوں پر اٹھا کر طواف کرانے کا منظر، ویڈیو نے دل گرفتہ کر دیا

مسجد حرام میں خانہ کعبہ کے اطراف طواف کرنے کے مناظر میں سے ایک منظر نے لوگوں کے دلوں کو مسحور کردیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص عمرہ ادا کرتے ہوئے اپنی ماں کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر طواف کرا رہا ہے۔ اللہ کے گھر حاضر ہونے والا یہ…

Read More

معروف پاکستانی اداکارہ تارا محمود نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟وجہ سامنے آ گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ تارا محمود نے حالیہ انٹرویو میں نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات کرتے ہوئے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ان سے جب شادی سے متعلق سوال کیا گیا تو تارا محمود نے بتایا کہ انہیں کبھی…

Read More

چین نے امریکا کے دو اہم اداروں پر پابندیاں لگادیں

چین نے امریکا کے دو اداروں پرپابندیاں لگادیں۔ ہڈسن انسٹیٹیوٹ اورریگن لائبریری اور ان کے ڈائریکٹرز پرعلیحدگی پسند تائیوانی رہنما سائی وینگ کی حمایت کا الزام ہے۔ چین کی خارجہ امورکی وزارت کی جانب سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ تائیوان کے رہنما سائی وینگ سے امریکی ایوان اسپیکرکیون مک کارتھی نے…

Read More

ہائی کورٹ نے مراد سعیدسےمتعلق پولیس کو اہم حکم جاری کر دیا

ہائی کورٹ نے مقدمات کی تفصیلات آنے تک پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری سے پولیس کو روک دیا۔عدالتِ عالیہ نے مراد سعید کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ آئندہ سماعت تک مراد سعید کے…

Read More

عیدالفطر کون سی تاریخ کو ہو گی محکمہ فلکیات نے اعلان کردیا،امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

رحمتیں اور برکتیں لٹانے والا رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہو رہا ہے۔ یوں تو اس ماہ مقدس کے آغاز سے ہی عید کی تیاریوں اور اس کا انتظار شروع ہو جاتا ہے تاہم جیسے جیسے یہ ماہ مقدس گزرتا ہے تو دنیا بھر بالخصوص اسلامی ممالک میں عید…

Read More

عید تک مارکیٹیں اور دکانیں کب تک کھلی رہیں گی ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے نجی ہائوسنگ سوسائٹیز کو راستے کی اجازت دینے پر ڈی جی پی ایچ اے کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا عندیہ دے دیا۔عدالت نے کہا کہ اجازت نامے سے درخت کاٹنے ثابت ہو گئے تو ڈی جی پی ایچ اے کے خلاف عدالت…

Read More

نسیم شاہ نے اروشی روٹیلا کو شادی کی آفر کردی

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان نسیم شاہ نے بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کو اپنے حالیہ بیان میں شادی کی آفر کردی۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایک تقریب میں فاسٹ بولر نسیم شاہ سے سوال کیا گیا کہ “اروشی روٹیلا کے نام کوئی میسج دے دیں؟” جس پر کرکٹر نے مسکرا کر…

Read More

تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق وزیر مسلم لیگ (ن )میں شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملکی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔۔تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق وزیر مسلم لیگ (ن )میں شامل ہو گئے۔مسلم لیگ( ن) نے پاکستان تحریک انصاف کی ایک بڑی وکٹ اڑا دی ہے ، سابق صوبائی وزیر رانا محمد افضل نے مسلم لیگ( ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ “دنیا نیوز”کے مطابق…

Read More

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رواں ماہ شیڈول دورہ امریکا منسوخ کر دیا۔ فیصلہ ملک میں جاری غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث کیا گیا۔ اسحاق ڈارکا دورہ امریکہ 10 سے 16 اپریل کو شیڈول تھا۔ وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔ اسحاق ڈار کی…

Read More