گوری چلو آئو نماز پڑھتے ہیں ۔۔۔!!!شاہ رخ خان مسلمان ، ان کی اہلیہ گوری خان ہندو لیکن ان کے بچے کس مذہب کے پیروکار ہیں؟ جانئے

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک مرتبہ گوری کو اپنا نام تبدیل کرکے عائشہ رکھنے اور برقع پہننے کو کہا تھا ، ان کی اہلیہ نے یہ بھی بتایا کہ وہ خود ہندو ہیں تو اسی لیے سہانا اور آریان بھی زیادہ ہندو…

Read More

نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ کے درمیان قانونی جنگ جاری، بیٹی کا بڑا فیصلہ

بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ کے درمیان قانونی جنگ جاری ہے اور اب ان کی بیٹی شورا نے دبئی میں واپس جاکر اپنی پڑھائی جاری رکھنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچوں کی کسٹڈی سے متعلق کیس میں کورٹ نے فیصلہ کیا تھا کہ اداکارہ اور ان کی…

Read More

سنی دیول اور کاجول کی لڑائی کا واقعہ اور ۔۔ دھرمیندر بیٹے کی وجہ سے پریشان کیوں تھے؟ وہ واقعہ جو آپ بھی جاننا چاہیں گے

سنی دیول کا شمار بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو کہ پرانی فلموں میں باکمال اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، ان کی اداکاری نے جہاں لوگوں کے دل موم کیے وہیں ان کے ڈانس نے بھی لوگوں کو حیرت میں مبتلا کیا۔ دوسری جانب اداکارہ کاجول نے بھی سب اداکاری کے…

Read More

”محمد عباس کی پہلے ہی میچ میں چھ وکٹیں! سلیکٹرز کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا!“

کاونٹی کرکٹ ٹورنمنٹ کا سلسلہ اس سال بھی انگلینڈ میں شروع ہوگیا ہے اور پاکستان کے متعدد کھلاڑی اس میں حصہ لے رہے ہیں – پاکستان کے فاسٹ بولرز انگلینڈ میں کھیل کر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں – اطلاعات کے مطابق کل پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز فاسٹ بولر محمد عباس نے…

Read More

”ندا یاسر ایک بار پھر سے میمز کہ زینت!“

ندا یاسر اپنے عجیب و غریب بیان کے بعد ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں، وہ ہر وقت اور اب بار بار میمز اور تنازعات میں رہتی ہیں۔ وہ ایک اور لمحے میں پکڑی گئی تھی جو اسے ٹرول کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی! شعیب اختر نے اپنا جیو شو لانچ کیا ہے…

Read More

غاروں میں رہنے والا قدیم انسان بھی ن شہ کرتا تھا، سائنس دانوں کو قبروں سے شواہد مل گئے

سائنس دانوں نے ریسرچ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انسان اور نشے کا پرانا ساتھ ہے، غاروں میں رہنے والے انسان بھی ن شہ آور اشیا استعمال کرتے تھے، شواہد قدیم قبروں سے ملے۔ تفصیلات کے مطابق سپین کے قریبی جزیرے میں سانئس دانوں کو ایک قدیم غار سے ایسے شواہد ملے ہیں جن…

Read More

پی ٹی آئی کا مقصد دوبارہ سلیکٹڈ بننے کی کوشش ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا اصل مقصد اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھ کر دوبارہ سلیکٹڈ بننے کی کوشش ہے، عمران خان نیازی صدارتی نظام چاہتے ہیں تاکہ کسی کو جوابدہ نہ ہوں۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

Read More

عمران خان نے حکومت کیخلاف لائحہ عمل بنانے کیلئے اجلاس طلب کرلیا

عمران خان نے حکومت کیخلاف لائحہ عمل طے کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تنظیمی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا جس میں صوبہ بھر کے ضلعی صدور اور جنرل سیکریٹریز شرکت کریں گے۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کے ریجنل صدور…

Read More

“میں بھی شاہین آفریدی کی طرح یہ کام کرنے کی کوشش کرتاہوں ” حارث رؤف نے دل کی بات بتا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ کافی وقت کے بعد آرام کا موقع ملا جس کا اب فائدہ ہوگا، تازہ دم ہو گیا ہوں، مسلسل کرکٹ کھیل رہے تھے، انرجی لیول بہتر کیا اور مسلز کو آرام ملا ہے۔  نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق حارث رؤف نے…

Read More

“شادی کرنا گرل فرینڈ بنانے سے بہتر ہے”، شعمون عباس نے چوتھی شادی کی تصدیق کردی

پاکستانی اداکار، فلم ڈائریکٹر و رائٹر شمعون عباسی نے بھی اداکارہ شیری شاہ سے چوتھی شادی کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق معروف اداکارہ شیری شاہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنے شوہر شمعون عباسی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے شادی کا انکشاف کیا تھا کہ یہ جوڑی…

Read More