Sardar Tanveer Ilyas

مظفرآباد( پی آئی ڈی)07 مارچ2023 وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پبلک سروس کمیشن کو مزیدفعال و موثر بنایا جائیں گے اور اس میں مزید شفافیت لائی جائے گی ۔ پی ایس سی کی استعداد کار بڑھانے کیلئے 2 گاڑیاں اور سٹاف فراہم کیا جائے گا۔ پی ایس…

Read More

PID News

مظفرآباد (پی آئی ڈی) 7 مارچ 2023 منیجنگ ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز کارپوریشن عامر محمود مرزا نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہدایات اور انکے ویژن کے مطابق آزادخطہ میں چھوٹی صنعت کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے جائیں گے، سمال انڈسٹریز کارپوریشن کو چھوٹی و درمیانے…

Read More