برطانیہ میں ویزا کا ایک نیا اسکینڈل سامنے آیا ہے

لندن/گلاسگو (پی اے/طاہر انعام شیخ) بی بی سی نے دعویٰ کیاہے کہ برطانیہ میں ویزا کا ایک نیا اسکینڈل سامنے آیا ہے جس کے مطابق خود کو بچے کا باپ ظاہر کرنے کیلئے برطانوی مردوں کو 10,000پونڈ تک رشوت کی پیشکش کی جاتی ہے، ان مردوں کو کہاجاتاہے کہ وہ برتھ سرٹیفیکٹ میں بچے کا…

Read More

ڈڈیال طلبہ تشدد کیس محکمہ تعلیم حرکت میں آ گیا

ڈڈیال (عدالت نیوز)طلبہ تشددکیس۔۔محکمہ تعلیم حرکت میں آ گیا گزشتہ دنوں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول رجوعہ ڈڈیال میں بچی کو سبق یاد نہ آنے پر ہیڈ مس نے بچی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کی وجہ سے بچی کے جسم پر نیل پڑ گئے تھے۔۔۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر خبر نشر ہوئی تو…

Read More

برطانیہ میں پاکستانی نژاد شہری کو سخت سزا سنا دی گئی

لندن (پی اے) دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کرنے اور مقتول کے کٹے ہوئے سر کی تصویر پوسٹ کرنے والے شخص کو ساڑھے پانچ سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اجمل شاہپال کو ایسی ٹویٹس بھیجنے کا قصور وار پایا گیا، جو لوگوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں کے…

Read More

بچے کی پیدائش پر والدین کو چھٹی دینے سے متعلق بل منظور

قومی احتساب ترمیمی بل 2023 مشترکہ اجلاس سے منظور کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے بل ایوان میں پیش کیا،سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے پیش کی گئی ترمیم مسترد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مشترکہ اجلاس نے بچے کی پیدائش پر ماں اور والد کو…

Read More

سعودی عرب میں بنگلہ دیشی ورکر کی شادی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

ایک سعودی خاندان نے اپنے بنگلہ دیشی گھریلو ملازم کی شادی دھوم دھام سے کرادی ۔ خوشی اور مسرت کے اس موقع پر گھر سے لے کر شادی کی تقریب کے مقام تک تمام امور میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ شادی کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئیں تو تو لوگوں نے بڑے…

Read More

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا، کورکمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ان گھناؤنے جرائم میں ملوث…

Read More

کور کمانڈر ہاﺅس میں قائداعظم محمد علی جناح کی موجود کن کن چیزوں کو بھی جلا دیا گیا ؟ جان کر آپ کی آنکھوں میں آنسو آ جائیں گے

لاہور کور کمانڈر ہاﺅس دراصل قائداعظم کی ذاتی پراپرٹی اور رہائشگاہ ہے جس کی تباہ حالی وطن عزیز کا تاریک ترین باب ہے ، 9 مئی کو لاہور میں شر پسند افراد نے محمد علی جناح کے زیر استعمال کئی قیمتی چیزیں جلا کر خاکستر کر دیں جن میں قائداعظم کا آدھا جلا ہوا پاسپورٹ…

Read More

عمران خان کی گرفتار پر سابق اہلیہ کا ٹویٹ

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کے بعد ان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹ کی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عسکری اداروں کے بیان بازی سمیت دیگر کیسز میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے…

Read More

ہائی جیکر 2 لاکھ ڈالر تاوان اکٹھا کر کے دوران پرواز ہی جہاز سے کود گیا، پھر اس کا کیا بنا؟ تاریخ کی پراسرار ترین کہانی جانئے

امریکی ایوی ایشن کی تاریخ میں کوئی ایسا جرم نہیں جس کی قلعی نہ کھلی ہو، سوائے ایک کے۔ 49سال قبل ایک طیارے کو ہائی جیک کیا گیا اور ہائی جیکر دوران پرواز طیارے سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر اتر گیا اور آج تک کوئی نہیں جان سکا کہ وہ آدمی کون تھا…

Read More

کام کی اجرت مانگنے پر شادی والے گھرانے نے گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا شہر میں کام کی اجرت مانگنے پر شادی والے گھرانے نے گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور حالت غیر ہو جانے پر گھر کے باہر گلی میں پھینک دیا جس کو ریسکیو نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ سیٹلائیٹ ٹاؤن علی ٹاؤن میں خاتون صغراں…

Read More