خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے: عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے بیان سے متعلق کہا ہے کہ خواہش تو یہی ہے دونوں رہیں لیکن اگر وہ کہہ رہے ہیں تو میں یہی کہوں گا وہ نہیں رہیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر…

Read More

تحریک انصاف کا ایک اور دعویٰ غلط ثابت ہوگیا

تحریک انصاف کا ایک اوردعویٰ غلط ثابت ہوگیا۔عمران خان کےخلاف ملک بھرمیں درج مقدمات کی سرکاری دستاویزسامنےآگئیں۔ عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئی۔تحریک انصاف کا عمران خان کیخلاف 84 مقدمات درج ہونے کا دعویٰ غلط ثابت ہوگیا ہے۔ سرکاری دستاویزکےمطابق عمران خان کیخلاف 37 ایف آئی آردرج ہیں۔عمران خان کےخلاف اسلام…

Read More

بھارتی کرکٹ بورڈ کی غنڈہ گردی، بنگلا دیش اور سری لنکا کو دھمکی دے دی

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے لیے کھلاڑی ریلیز نہ کرنے پر بنگلا دیش اور سری لنکا کو دھمکی دے دی۔ انڈیا کرکٹ بورڈ کی طرف سے کرکٹ دوسرے ملکوں کے بورڈز پر بھی اپنی دھاک بٹھانے کا عمل شروع ہوگیا ہے انڈیا نے اپنی لیگ کو نا کام ہونے سے بچانے کے لیے…

Read More

ٹی ٹونٹی سریز : نیوزی لینڈ نےانڈیا کے سامنے گھٹنے ٹیک لیے ,پی سی بی کو ایک اور بڑا جھٹکا

نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کیلئے ٹی 20 سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور کئی اہم کھلاڑی انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں مصروف ہونے کے باعث اس کا حصہ نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان میں پانچ ٹی 20 میچ کھیلے گی جس کیلئے ٹام لاتھم…

Read More

عمران نذیر نے 3 دن جیل کیوں گزارے؟ سابق کرکٹر کا انکشاف

سابق پاکستانی کرکٹر عمران نذیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 3 دن جیل میں گزارے۔عمران نذیر نے ایک پوڈکاسٹ میں ایئرپورٹ پر بیگ سے پستول نکلنے کا واقعہ بیان کیا اور کہاکہ میرا دل صاف ہے، یہ واقعہ سب کو پتا ہے، تحقیقات کے بعد کچھ بھی نہیں نکلا۔انہوں نے کہا کہ ان…

Read More

عمران خان زمان پارک یا ایوان صدر میں محفوظ نہیں تو منصورہ آجائیں

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان زمان پارک یا ایوان صدر میں محفوظ نہیں تو منصورہ آجائیں، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی مارشل لاء کی جانب بڑھ رہے ہیں، سب اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھ کر الیکشن کی بات کرنی چاہیے۔ لاہور میں گفتگو کرتے…

Read More

مفت آٹے کی فراہمی ،نگران پنجاب حکومت نےایک اور بڑا فیصلہ کر لیا، آٹے کا ایک تھیلا لینے والے تمام خاندانوں کیلئے خوشخبری

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلی آفس میں صوبائی کابینہ کا 11واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وپنجاب حکومت کی جانب سے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کے لئے ایک اور بڑا فیصلہ کیا گیا۔ پنجاب کابینہ نے ایک آٹا تھیلا لینے والے تمام خاندانوں کے لئے…

Read More

2018کے الیکشن سے پہلے مجھ پرکس کام کیلئے بہت دباؤ ڈالا گیا؟ سلیم صافی کا 4سال بعد اہم انکشاف

سینئر صحافی و اینکرپرسن سلیم صافی نے روزنامہ جنگ میں اپنے کالم کے دوران انکشاف کیا ہے کہ 2018الیکشن سے قبل مجھ پر بہت دباؤ ڈالا گیا کہ دیگر اینکرز کی طرح میں بھی ”پاکستان کو ووٹ دو“ کا پیغام ریکارڈ کرواؤں لیکن میں استعفیٰ دینے کو تو تیار ہوا تاہم وہ پیغام ریکارڈ نہیں…

Read More

بھارتی فوج کی بدحواسی، اپنی ہی سرزمین پر3 میزائل فائر کردئیے

بھارتی فوج نے بدحواسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہی سرزمین پر 3 میزائل فائر کردئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر نا اہلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی فوج نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے 3 میزا ئل غلط فائرکر د ئیے جن کا ملبہ بھارتی ریاست راجستھان کے…

Read More

خریداری کا بائیکاٹ کارآمد ثابت،سریے کی قیمت میں بڑی کمی

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کی جانب سے سریا کی خریداری کا بائیکاٹ کارآمد ثابت ہوا ہے،سریا کی فی ٹن قیمت 3 لاکھ 45 ہزار روپے ٹن سے کم ہوکر2 لاکھ 71 ہزار روپے فی ٹن ہوگئی،تعمیراتی شعبے اور ملکی معیشت کو بچانے کیلئے حکومت سریا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور ایڈیشنل ریگولیٹری…

Read More