مکیش امبانی کے بیٹے کی گھڑی 25 ارب روپے کی ؟ اس میں ایسی کیا خاص بات ہے ؟ جانئے

ایشیاء کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی نے تقریباً 2 ارب 51 کروڑ روپے مالیت کی گھڑی پہن کر سب کو حیران کردیا ۔ بیس سے زیادہ پچھیدگیوں کے ساتھ یہ گھڑی دنیا کی سب سے زیادہ پچھیدگیوں کی حامل گھڑی ہے جو اس کا سب سے خاص بناتاہے۔ مکیش امبانی…

Read More

”ماشاءاللہ بابر اعظم نے ایک بار پھر سے رمضان میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی!“

رمضان المبارک تو ہر مسلمان کے لیے ایک با برکت مہینہ ہے – اس میں اگر انسان عمرے کی سعادت حاصل کرکے تو یہ تو ہے ہر مومن کی دل کی خواہش ہوگی – پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بلے باز بابر اعظم نے ایک بار پھر اس ماہے مبارک میں عمرے…

Read More

بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی سوشل میڈیا استعمال کیوں نہیں کرتیں؟ پہلی مرتبہ وجہ بتا دی

آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں سوشل میڈیا پر فالوورز کی دوڑ جاری ہے ، وہیں بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی ان چند شخصیات میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا استعمال نہیں کرتیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو میں رانی مکھرجی نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کی وجہ…

Read More

انٹیلی جنس سروسز افغانستان سے امریکی افواج کی انخلا میں ناکامیوں کی ذمہ دار قرار

وائٹ ہاؤس نے افغانستان سے امریکی انخلا کی ایک جائزہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انٹیلی جنس سروسز کو ناکامی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ جائزہ رپورٹ کانگریس کو بھیجی گئی ہے جہاں ایوان نمائندگان میں ریپبلکن کی اکثریت تحقیقات کر رہی…

Read More

تعلیمی اداروں میں یوم علی پر تعطیل کا اعلان

سندھ میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یومِ شہادت پر تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تعطیل ہوگی۔صوبائی سکریٹری تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، بسلسلہ شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں بروز بدھ 12 اپریل یعنی21 رمضان…

Read More

ماؤں کو اپنے گھر ہی بلا لیا کیونکہ ۔۔ بنت فاطمہ کی ماؤں کے لیے جویریہ اور سعود نے کیا بڑا اعلان کردیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی جویریہ اور سعود کی جانب سے بنت فاطمہ فاؤنڈیشن کی خواتین کو اپنے گھر افطار دعوت پر مدعو کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔   مشہور شخصیات جویریہ اور سعود اکثر اولڈ ایج ہوم کا وزٹ کرنے آتے رہتے ہیں۔ ان کی بنت ٖفاطمہ کی ماؤں سے بہت…

Read More

لسبیلہ ہیلی کاپٹرکے شہدا کے خلاف مہم ،سائفر کاجھوٹ گھڑا اور قومی سلامتی کمیٹی کے ذریعے اسے سچ بنانے کی سازش کا مذموم اور گندا کھیل تم نے کھیلا تھا ؟مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹرکے شہدا کے خلاف مہم ،سائفر کاجھوٹ گھڑا اور قومی سلامتی کمیٹی کے ذریعے اسے سچ بنانے کی سازش کا مذموم اور گندا کھیل تم نے کھیلا تھا۔ جمعہ کوعمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا…

Read More

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی

عمران خان کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خلاف تھانہ رمنا میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمران خان کیخلاف مقدمہ مجسٹریٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آرکے متن میں کہاگیاکہ عمران خان نےحساس ادارے کے آفیسر کے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کئے۔ ایف آئی آر کے مطابق…

Read More

سال 2023 میں کتنی بار سورج اور کتنی بارچاند گرہن ہوگا ؟ اہم پیشگوئی آگئی

محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2023 میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوگا۔ محکمہ موسمیات کراچھی کا کہنا ہے کہ نئے سال کا پہلا مکمل سورج گرہن 20 اپریل 2023 کو ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر34 منٹ پر شروع ہوگا، مکمل سورج گرہن9 بجکر 17…

Read More

شاہین آفریدی کس طرح آسانی سے اضافی رفتار پیدا کرتے ہیں، ڈیل سٹین نے بتا دیا

جنوبی افریقی کے سابق فاسٹ باولر ڈیل سٹین بھی پی ایس ایل 8 پر کافی گہری نظر رکھے ہوئے ہیں انھوں نے ویب ڈیسک سے گفتگو میں کہا کہ شاہین آفریدی کا بیٹنگ کیلئے ساز گار پچ پر عمدہ باولنگ نے مجھے ان کی تعریف کرنے پر مجبور کردیا ہے ۔ بائیں ہاتھ کے تیز…

Read More