نواز شریف کیخلاف بننے والی جے آئی ٹی کے والیم 10میں کیا ہے؟ جسٹس (ر) اعجاز افضل کے تہلکہ خیز انکشافات

سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے خلاف بننے والی جے آئی ٹی کے والیم 10کے حوالے سے معلومات سامنے آ گئیں، والیم ٹین میں ریاست کے خلاف کوئی بات نہیں تھی۔ جسٹس (ر)اعجاز افضل نے نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ والیم ٹین میں شریف…

Read More

”اپنی دونوں گھر والیاں عمران خان کے پاس بھیج دے ، بن جائے گا تیرا کام،، وینا ملک کا اقرار الحسن کو انتہائی شرمناک جواب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اداکارہ وینا ملک نے اینکر پرسن اقرار الحسن کو انتہائی شرمناک جواب دے دیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقرار الحسن نے کہا کہ میں سیاسی نہیں سماجی پروگرام کرتا ہوں، اسی لئے اپنے کیرئیر میں کسی سیاسی لیڈر سے نہیں ملا۔ خان صاحب سے ملاقات کروانے کا بھی کہا گیا۔…

Read More

روس سے سستے تیل کی درآمد ، حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی

وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کی درآمد اسی مہینے شروع ہو جائیگی، روس سے ملکی ضرورت کا 33 فیصد خام تیل منگوایا جائیگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ روس سے سستے تیل کی درآمد اسی مہینے شروع ہو جائے گی،…

Read More

ماہانہ 1 کروڑ روپے ۔۔۔ اقرارالحسن اور وسیم بادامی کی ایک مہینے کی تنخواہ کتنی ہے؟ اقرار نے خود انکشاف کرکے سب کے ہوش اڑا دیے

اقرارالحسن اور وسیم بادامی دونوں پاکستانی صحافت کے دو بڑے نام ہیں۔ یہ دونوں وہ مشہور اینکر ہیں جن کو نجی ٹی وی چینل نے کسی زمانے میں ہزاروں لوگوں کی بھیڑ میں سے منتخب کیا تھا۔ اقرار الحسن کا شو سرِعام پاکستان بھر کا ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں دیکھا جانے والا ایسا…

Read More

سعودی عرب نے عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کردیا

سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے باضابطہ طور پرنجی اورغیرمنافع بخش شعبوں کے ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹرپرایک پوسٹ میں وزارت نے کہا کہ نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے ملازمین عید پرچاردن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔یہ جمعرات…

Read More

کراچی کی 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی روکنے کے حکم میں 19 اپریل توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کراچی کی 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی روکنے کے حکم میں 19 اپریل تک توسیع کردی، جماعت اسلامی نے دوبارہ گنتی روکنے کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کراچی کے 6 بلدیاتی حلقوں میں دوبارہ گنتی روکنے کی جماعت اسلامی…

Read More

ارشد شریف کے پروگرام “پاور پلے” کے سیٹ کا کیا ہوگا؟ اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال نے اعلان کردیا

اے آر وائی نیوز کے مالک سلمان اقبال نے اعلان کیا ہے کہ ارشد شریف کے پروگرام “پاور پلے” کا سیٹ کراچی میں ہیڈ آفس منتقل کیا جا رہا ہے جہاں اسے یادگار کے طور پر محفوظ رکھا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں سلمان اقبال نے کہا “شہید ارشد شریف کے پروگرام کا سیٹ…

Read More

احسان اللہ نے افغان بیٹر نجیب کو بال مارنے کے بعد ان کے پاس جاکر پشتو میں کیا کہا تھا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر احسان اللہ نے کہا ہے کہ افغان بیٹر نجیب کو بال لگنے کے بعد ان کے پاس گیا اور پشتو میں سوری کیا، اس نے کہا کوئی بات نہیں یہ کھیل حصہ ہے۔خیال رہے کہ حالیہ پاک افغان سیریز میں احسان اللہ کے باؤنسر پر نجیب زخمی ہوگئے تھے۔…

Read More

عمرے سے واپسی پر مریم نواز نے کس سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ؟

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے عمرے سے واپسی پر اپنے حمایتیوں سے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ ٹویٹر پر مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ جب میں عمرے سے واپس آ جاؤں تو برائے مہربانی ان سب خاص نوجوانوں کو مجھ سے…

Read More

عمران خان نے حکومت کیخلاف لائحہ عمل بنانے کیلئے اجلاس طلب کرلیا

عمران خان نے حکومت کیخلاف لائحہ عمل طے کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تنظیمی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا جس میں صوبہ بھر کے ضلعی صدور اور جنرل سیکریٹریز شرکت کریں گے۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کے ریجنل صدور…

Read More