پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کی سستا پیٹرول سکیم ماننے سے صاف انکار

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کی سستا پیٹرول سکیم ماننے سے صاف انکار کراچی (پی این آئی) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کا سستا پیٹرول پروجیکٹ ماننے سے انکار کرتے ہوئے مذکورہ پروجیکٹ کو پیٹرولیم ڈیلرز اورعوام کے درمیان متوقع بڑے تنازعے کا سبب بھی قرار دیدیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے فائونڈر…

Read More

مفت آٹا کیسے حاصل کریں؟ کون لوگ اہل ہیں؟ ایک خاندان کتنا آٹا لے سکتا ہے؟

مفت آٹا کیسے حاصل کریں؟ کون لوگ اہل ہیں؟ ایک خاندان کتنا آٹا لے سکتا ہے؟ اسلام آباد (پی این آئی) مفت آٹے کا حصول کیسے ممکن ہے اور اس کے کون لوگ حقدار قرار دیئے گئے ہیں؟ اس حوالے سے متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ مفت آٹے کے حصول کے لیے بے نظیر…

Read More

پاکستانی شہری نے قرآن مجید کا کس زبان میں ترجمہ کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

پاکستانی شہری نے قرآن مجید کا کس زبان میں ترجمہ کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا اسلام آباد(پی این آئی)گوجرخان سے تعلق رکھنے والے راجہ شریف شاد نے اپنی مادری پوٹھو ہاری زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ کرکے روشن مثال قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق راجہ شریف شاد نے 4…

Read More

ہر پاکستانی کتنے لاکھ روپے کا مقروض ہوگیا، حیران کن انکشاف

ہر پاکستانی کتنے لاکھ روپے کا مقروض ہوگیا، حیران کن انکشاف اسلام آباد( پی این آئی)وزارت خزانہ کیمطابق جون 2022تک ہرپاکستانی 2لاکھ 16ہزار709روپے کا مقروض ہوگیا،اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔وزارت خزانہ کی طرف سے ملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات پیش کردی گئیں،وزارت خزانہ کیمطابق جون 2020میں ملکی قرضہ 23ہزار283ارب روپے تھا،دسمبر2022میں…

Read More

ملک میں عام انتخابات کب تک ہو ں گے ؟ سینئر صحافی حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

ملک میں عام انتخابات کب تک ہو ں گے ؟ سینئر صحافی حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و اینکر پرسن حا مد میر نے کہا ہے کہ ’’عمران خان کو حکومت سے تو نکال دیا گیا لیکن انہوں نے نکالنے والوں کی زندگی کو عذاب بنا رکھا ہے۔روزنامہ…

Read More

تنخواہ کم ہے اس لیے ہمیں کرپشن کی اجازت دیں اور ۔۔ ملازم کا وزیراعظم کو خط وائرل

ملک میں ہولناک مہنگائی نے سرکاری ملازمین کو بھی مشکلات میں ڈال دیا، ایف بی آر کے ملازم نے وزیراعظم شہبازشریف سے کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی۔ سوشل میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ملازم نے خط میں کہا کہ مہنگائی کے باعث گھریلو اخراجات تنخواہ سے پورے نہیں…

Read More

میٹرک کے سالانہ امتحانات کب شروع ہونگے؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک 2023 کے سالانہ امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے۔جس کیلئے طلباء و طالبات کو رول نمبرز سلپس جاری کر کے امتخانی مراکز تشکیل دے کرانتظامات مکمل کر لئے گے۔ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکنڈری ایجوکشن سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے…

Read More

شوگر انڈسٹری کا عوام کو سستی چینی دینے کا اعلان

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب نے ماہ رمضان میں 20روپے فی کلو سستی چینی عوام کو فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان پر عملدرآمد حکومت پنجاب کے تعاون سے 27مارچ 2023ء سے شروع ہو گا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین چوہدری محمد ذکاء اشرف نے گفتگو کرتے ہوئے کہی…

Read More

سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز، قیمت انتہائی کم

جلالپور پیروالہ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے شہریوں کیلئے سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز کر دیا گیاہے۔روٹی پوائنٹ پر 10روپے کی سستی روٹی عام شہریوں کو مہیا کی جارہی ہے جبکہ شہریوں نے پاکستان میں مرکزی مسلم لیگ کے اس اقدام کو خوب سراہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ عوامی خدمت کا…

Read More

ملک میں بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری، موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک بھر میں بارشوں کے نئے سسٹم کے داخلے کی پیش گوئی،جس دوران موسلادھار بارشوں سمیت ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی لہر 28 مارچ سے ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، 29 مارچ کو بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گی…

Read More