سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز، قیمت انتہائی کم

جلالپور پیروالہ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے شہریوں کیلئے سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز کر دیا گیاہے۔روٹی پوائنٹ پر 10روپے کی سستی روٹی عام شہریوں کو مہیا کی جارہی ہے جبکہ شہریوں نے پاکستان میں مرکزی مسلم لیگ کے اس اقدام کو

خوب سراہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ عوامی خدمت کا جذبہ لئے اگر ہر سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز ایک مثبت قدم ہے جس سے غریب شہریوں کو بہت ریلیف ملے گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *