آئی ایم ایف نے حکومت سے پٹرول سبسڈی کا مکمل پلان مانگ لیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے۔آئی ایم ایف نےحکومت سے پٹرول سبسڈی کا مکمل پلان مانگ لیا۔

آئی ایم ایف نےپٹرول پر50روپےلیٹرمجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویزمستردکردی ہے۔آئی ایم ایف نےپٹرول پرسبسڈی کے نظرثانی شدہ پلان تیارکرنے پر زوردیا ہے۔

آئی ایم ایف نے غریب طبقے کو زیادہ موثرٹارگٹڈ سبسڈی دینے پرزوردیا۔خیال رہے کہ موٹرسائیکل اور800سی سی تک گاڑی مالکان کوسبسڈی دینےکی حکومتی تجویز تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *