اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر اعتراضات لگ گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر اعتراضات لگ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر اعتراضات عائد کر دیئے گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر 2 ،2 اعتراضات عائدکئے گئے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کئے ، رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراض اٹھایا گیا ہے کہ عمران خان نے بائیو میٹرک نہیں کرایا،رائل کورٹ سے پہلے درخواست ہائیکورٹ میں کیسے دائر ہو سکتی ہے ؟۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *