ٹووئٹر اکاونٹس سے بلیو ٹِک ہٹانے کی تاریخ سامنے آگئی

ٹوئٹر یکم اپریل سے اپنے صارفین کے تصدیق شدہ اکاونٹس سے بلیو ٹِکس کو ہٹانا شروع کردے گا۔اس حوالے سے ٹوئٹر نے انفرادی صارفین اور تنظیموں سے کہا کہ وہ اپنے بلیو چیک مارکس کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے فلیگ شپ سبسکرپشن پروگرام کے لیے سائن

اپ کریں۔بھارتی میڈیا کے مطابق صارفین ایک سال کا پلان بھی خرید سکتے ہیں جس پر12فیصد ڈسکاونٹ دیا جاتا ہے۔رپورٹس کے مطابق امریکا میں ماہانہ ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن کی فیس اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز پر11اور ویب پر 8ڈالر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *