مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض لاہور کے گراؤنڈز کی صورتحال پر برہم،فوری احکامات جاری کر دیے

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے پانڈوکی اور رکھ جیڈو میں قائم کرکٹ اسٹیڈیمز کا دورہ کیااس موقع پر انہوں نے گراؤنڈز کی صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر اپ گریڈیشن اور فنکشنل کرنے کے احکامات

جاری کردئیے۔وہاب ریاض نے کہا کہ کھیلوں کے میدان آباد کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، کھیل کے میدان کھلاڑیوں کے ساتھ خوبصورت لگتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں موجود تمام اسپورٹس سہولیات کا دورہ کروں گا، تمام کھلاڑیوں کے لیے میرے دفتر کے دروازے کھلے ہیں۔مشیر کھیل پنجاب نے کہا کہ کھیل اور کھلاڑیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیحات میں شامل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *