کوٹلی پولیس کی کاروائی ملزم گرفتار

کوٹلی (کرائم رپورٹر )اینٹی نارکوٹکس یونٹ سی آئی اے سٹاف کوٹلی کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 565 گرام ہیروئن برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق ایس پی کوٹلی ریاض مغل اور ڈی ایس پی سردار افتخار کی ہدایت پر انچارج سی آئی اے سٹاف آصف ضیاء نے ہمراہ نفری دوران گشت پڑتال اسلحہ منشیات کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش سعید بزمی ولد محمد رزاق ساکن کینٹھی کو مشکوک جان کر تلاشی لی تو دوران تلاشی ملزم کے قبضہ سے 565گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم گرفتار منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع دوران تفتیش سنسی خیز انکشافات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *