اللہ اکبر پڑھا اور ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے۔۔ پاکستان اور افغان کھلاڑیوں کی نماز کی تصاویر وائرل

سو

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی بھی موجود ہیں اور نماز پڑھ رہے ہیں، پہلی صف میں افغاں کھلاڑیوں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ دوسری صف میں پاکستانی کھلاڑی موجود ہیں۔

تصویر میں دوسری صف میں نسیم شاہ، وسیم، افتخار احمد سمیت دیگر کھلاڑیوں کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

شل میڈیا پر پاکستانی اور افغان کھلاڑیوں کی ایک ایسی ہی تصویر نے سب کی توجہ حاصل کی ہے جو کہ سب کی دلچسپی خوب سمیٹ رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *