سونے کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑدیئے

پاکستان میں سونے کی قیمت ایک اور بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سونے کی قیمت میں 226,900 روپے کا اضافہ ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور

پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400روپے اضافے کے بعد 2لاکھ 26 ہزار 900روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1200روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 94ہزار 530روپے ہوگئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *