سعودی عرب نے سات ممالک کو بڑی سہولت دے دی لیکن

سعودی عرب نے سات ممالک کیلئے ڈیجیٹل ویزہ شروع کردیا لیکن پاکستان سہولت سے محروم ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، بنگلہ دیش، بھارت، فلپائن اور انڈونیشیا کیلئے ڈیجیٹل ویز ہ سروس

کا آغاز کردیا ۔ ان سات ممالک کے شہری ویزہ اسٹیکرز کے علاوہ کیو آر کوڈز سے بھی مستفید ہو سکیں گے۔واضح رہے کہ مذکورہ بالا ممالک کے شہری لیبر، اقامہ اور وزٹ ویزوں کے لیے کیوآرکوڈز کی سہولت سے مستفید ہو سکیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *