ساجد سدپارہ نے ایک اور اعزار اپنے نام کرلیا

نیپال میں موسم بہار کی پہلی کامیاب مہم جوئی میں ساجد سدپارہ نے 8091 میٹربلند پہاڑبغیر آکسیجن کے سرکرلیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال ساجد نے نیپال

میں موجود دنیا کی آٹھویں بڑی چوٹی ’مانسلو‘ کو فتح کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ اس چوٹی کو ساجد سدپارہ سے پہلے اُن کے والد محمد علی سدپارہ بھی سر کر چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *