یہ آیتیں صبح کو 1 بار پڑھنے پر اللہ اتنا خوش ہوتا ہے اپنے بندے سے پُکار کر کہتے ہیں بتاتجھے کی چاہیئے

کبھی کبھی ذہن کے اند ر یہ بات آتی ہے۔ کہ میں لوگوں سے دعا کرواؤں۔ چنانچہ کوئی ماں باپ سے دعا کرواتا ہے تو کوئی پیروں یا بڑوں سے دعا کرواتا ہے۔ دعائیں لے کر ہمیں خوشی ہوتی ہے۔ جو ایک اچھی بات ہے ۔ کسی کو کسی ولی کی دعا ملےتو

سبحان اللہ کہتے ہیں اور کسی معصوم کی دعا ملے تو وہ اور بھی اچھی بات ہوتی ہے۔ تین آیتیں ہیں ۔ نبی کریم ؐ نے فرمایاکہ جو ان تین آیتوں کو صبح وشام پڑھ لے تو ستر ہزار فرشتے اس کے لیے دعائے رحمت کریں گے۔ فرشتے اس بندے کے لیے صبح وشام دعا کرتے ہیں۔حدیث پاک میں ہے کہ جو صبح کے وقت تین آیتیں پڑھے تو شام تک ستر ہزار فرشتے

رحمت کی دعا مانگتے ہیں۔ اگر شام کو پڑھے تو صبح تک ستر ہزار فرشتے رحمت کی دعا مانگتے ہیں۔ اور اگر اسی دن فو ت ہو جائے تو اللہ تعالیٰ اس کو شہادت کا رتبہ عطاء کر تے ہیں۔ یہ تین آیتیں سورت الحشر کی آخری تین آیتیں ہیں۔ اب جو ان آیتوں کو صبح و شام پڑھے گا تو ستر ہزار فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعا مانگیں گے۔

اوراسی دن فوت ہوجائے تو شہادت کا رتبہ ملے گا۔ تو کیوں نہ اس کو جزوی عمل بنالیں۔تین آیتوں کو پڑھنا کتنا مشکل کام ہے اس کو پڑھنے سے کتنا بڑا اجر مل رہا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اپنے گھرکےبچوں،عورتوں اوربڑوں کو پڑھنا سکھائیں ۔تاکہ فرشتے ہر وقت ہمارے لیے رحمت کی دعا کرتے رہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسلام کی ہرمردوعورت کوپڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین۔گھرمیں روشنی رزق سے ہوتی ہے اورآپ کا بھی تجربہ ہوگا کے یہ بات بالکل درست ہے۔ جب رزق آتا ہے تو وہ اپنے ساتھ خوشیاں بھی لاتا ہے۔ روزی کی برقت سے گھروالوں کے چہروں پرسکون اورعتمنان ہوتا ہے۔ اللہ نہ کرے کبھی کسی کے ساتھ روزی رزق کا مسئلہ ہو ایسی صورتحال میں انسان کواللہ پربھروسہ رکھنا چاہیے وہ صبح بھوکا ظروراوٹھاتا۔ مگر سولاتا نہیں وہ صاحب اقتدارہے آج میں آپ کو رزق میں اضافے کا ایک خاص وظیفہ بتائوں گی۔ نماز فجر کے بعد صرف سات مرتبہ یہ پڑھیں

انشاءاللہ تعالی حضرت محمد ﷺ کے صدقے سے رزق میں ایک دم اضافہ ہوگا اور رزق کی تنگی بلکل ختم ہو جائے گی۔ اس خاص وظیفے کے بارے میں جاننے کے لئے نیچے تک

لازمی پڑھیں اور ہمارا آج کا وظیفہ یہ ہے کہ جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہواور وہ چاہتا ہواس کےرزق میں بے پناہ اضافہ ہو جائے اور وہ بے حد غنی ہو جائےامیر ہو جائے تواس کو چاہئے روزانہ بعد نماز فجر صرف 7 مرتبہ یہ درود پاک پڑھے اورپھراللہ پاک سے دعا بھی کرے انشاء اللہ رزق کی تنگی کا خاتمہ ہوگا اور رزق میں بے پناہ اضافہ ہو گا۔یاد رہے جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہواور وہ چاہتا ہو کے بے حد مال دار ہو جائے تو وہ سچے دل سے اللہ کی ذات پر بھروسہ رکھ کر یہ درود پاک کا ورد کرے انشاءاللہ رزق کی تنگی دورہو جائے گی اور وہ ورد درود پاک کا ہے درود تاج فجر کی نماز کے بعد 7 مرتبہ پابندی سے درود تاج پڑھیں انشاء اللہ رزق کی تنگی دور ہو جائے گی اللہ تعالی بے شمار رزق عطا فرمائیں گے اس وظیفہ کے لئے پانچ وقت کی نماز کی پابندی بھی لازمی ہے ورنہ وظیفہ اثر نہیں کرے گا اور حسب توفیق صدقہ بھی کرتے رہیں۔ اور دوستو اچھی بات کو شیئرکرنا بھی صدقہ جاریا ہے آج کا عمل پسند آیا ہوتولازمی شیئرکریںیہ آیتیں صبح کو 1 بار پڑھنے پر اللہ اتنا خوش ہوتا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *