کویت میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پہلی نیوز اینکر متعارف

کویت کے ایک میڈیا گروپ نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس)کی مدد سے تیار کردہ ایک ورچوئل نیوز اینکر متعارف کروادی ہے جو جلد ہی آن لائن نیوز بلیٹن پڑھتی دکھائی دے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جسمیں اینکر کے ہلکے براون رنگ کے بال ہیں اور اس نے سیاہ جیکٹ اور سفید ٹی شرٹ زیب تن کی ہوئی تھی۔اس نے

عربی زبان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا نام فضہ ہے اور میں کویت کی پہلی نیوز اینکر ہوں جو کویت نیوز میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے کام کرتی ہے، آپ کس قسم کی خبروں کو ترجیح دیتے ہیں؟ آئیے آپ کی رائے جانتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *