بابر اور ویرات کون زیادہ بہتر ہے؟ عبدالرزاق نے بتا دیا! جان کر آپ بھی چونک جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ک

تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کی فٹنس پر اور زیادہ بہتر ہونی چاہیے-تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی فٹنس کا کلاس ہے اور ان کی فٹنس پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم سے کہیں زیادہ بہتر ہے-

عبدالرزاق کہتے ہیں کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی دونوں ہی بہت زبردست لگ رہی دونوں ہی اپنی ٹیم کے لیے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہیں اور دونوں ہی ورلڈ کلاس کا درجہ رکھتے ہیں-یاد رہے سوشل میڈیا پر ہمیشہ سے پاکستان ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے موازنے کو لے کر آئے دن چرچا رہتی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *