رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شہزادی شیخہ مہرہ کون؟ جانئے

متحدہ عرب امارات میں ان دنوں شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شیخہ مہرہ متحدہ عرب امارات کی وزیراعظم و نائب صدر کی بیٹی ہیں جن کی حال ہی میں شیخ مانع کے ساتھ شادی ہوئی ہے۔ شیخہ مہرہ اور شیخ مانع نے اپنی

شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک نظم شیئر کی جو کہ دولہا کے والد نے لکھی ہے۔ رپورٹس کے مطابق شیخہ مہرہ 1994 میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے برطانیہ کی یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں گریجویشن مکمل کی ہے۔ پاکستانی دبئی کی شہزادی کی عمران خان کے بیٹے سے شادی کی افواہیں اڑاتے رہ گئے، شہزادی نے واقعی شادی کر لی ، لیکن دولہا کون ؟ جانئے غیرملکی میڈیا کے مطابق

محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی متحدہ عرب امارات میں اہم تقریبات میں بھی باقاعدگی سے شرکت کرتی ہیں۔ دوسری جانب شیخ مانع کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں رئیل سٹیٹ اور ٹیکنالوجی کے کئی کامیاب منصوبوں میں شامل ہیں۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *