ٹوئٹر کی نیلی چڑیا کو بھورے کتے سے بدلنے پر روسی وزارت خارجہ کا ایلون مسک سے مذاق

ارب پتی امریکی شہری ایلون مسک کا ٹوئٹر پلیٹ فارم کا لوگو نیلی چڑیا سے “ڈاگ کوائن” ڈیجیٹل کرنسی جسے وہ سپورٹ کر رہے ہیں کی علامت کے ساتھ بدلنا ایک ایسا اقدام ہے جس پربھرپور طنز اور مذاق کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسک کے اس اقدام پر روسی وزارت خارجہ بھی پیش پیش ہے جس نے انہیں جواب دیتے ہوئے نئے آئیڈیاز تجویز اور

تصاویر پیش کی ہیں۔ماسکو وزارت خارجہ نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ٹوئٹر کی علامت کے حوالے سے بھورے کتے “Dogecoin” کی عجیب وغریب تصویریں ٹویٹ کیں، ایک تصویر میں کتے کے منہ میں نیلی چڑیا کے پروں کی باقیات دیکھتی جا سکتی ہیں۔اس نے مذاق میں لکھا کہ “یہاں کچھ علامتی خیالات ہیں۔ برادر ان کے ساتھ آپ کا استقبال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *